ایشیا اردو

ڈیرہ غازی خان / سنیر رپورٹر

متعلقہ ٹھیکیدار کی بدمعاشی کوٹ ھیبت میران والا لنک روڈ تعمیر مرمتی ٹھیکیدار ڈیرہ غازی خان ٹھیکیدار سڑک کی تعمیر کے لیے مٹی مقامی کاشت کاروں کی زمین سے اٹھا رہا ہے ۔
کھڑی فصل تباہ کر رہا ہے جس کی وجہ سے زمین کے اندر گڑھے بن گئے ہیں اہل علاقہ نے ایم این اے سردار امجد فاروق خان کھوسہ صاحب اور ڈپٹی کمشنر سے استدعا ہے اگر روڈ کی تعمیر میں مٹی اسٹیمیٹ میں شامل ہے تو کاشتکاروں کی زمین سے مٹی اٹھانا زیادتی ہے اس معاملہ کی فوری تحقیقات کرائی جائے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار