این سی او سی کے اعدادو شمار مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس مزید 11 افراد کی جان لے گیا جس کے بعد ملک میں کورونا سے اموات اٹھائیس ہزارچار سو پچاس ہوگئیں ۔
این سی او سی کے مطابق گزشتہ روز اڑتالیس ہزار ایک سو بانوے ٹیسٹ کئے گئے جن میں 733 میں کورونا کی تصدیق ہوئی ۔ مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ پانچ فیصد رہی ۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار