ایشیا اردو

کورونا کی پانچویں لہر کے وار کم ہونے لگے۔ ملک میں چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح صفر اعشاریہ تین سات فیصد ریکارڈ کی گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 15 لاکھ 27 ہزار 669 ہوگئی۔
این آئی ایچ کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 80 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 5 لاکھ 5 ہزار 857، سندھ میں 5 لاکھ 76 ہزار 694، خیبرپختونخوا میں 2 لاکھ 19 ہزار 422، بلوچستان میں 35 ہزار 483، گلگت بلتستان میں 11 ہزار 737، اسلام آباد میں ایک لاکھ 35 ہزار 168 جبکہ آزاد کشمیر میں 43 ہزار 308 کیسز رپورٹ ہوئے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار