ایشیا اردو

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی جاری ہے، دو سال بعد پہلی بار ملک بھر میں کوئی ہلاکت رپورٹ نہیں ہوئی، مزید 443 مریض رپورٹ ہوئے۔
گزشتہ دو سال میں پہلی بار گزشتہ چوبیس گھنٹے میں کورونا سے کوئی موت نہیں ہوئی، مثبت کیسز کی شرح ایک اعشاریہ دو آٹھ فیصد ریکارڈ کی گئی، چوبیس گھنٹے کے دوران 443 نئے مریضوں کا اضافہ ہوا۔
ملک بھر میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 22 ہزار 862 ہو گئی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار