ایشیا اردو

‏ سی ٹی ڈی ڈیرہ  اسماعیل خان اور پاک آرمی کی مشترکہ کاروائی

تحریکِ طالبان گنڈاپور گروپ کے دہشتگردوں کے خلاف علاقہ کلاچی جہان خانی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

علاقہ جہان خانی کے اراضیات میں دہشتگردی کی غرض سے زیرِ زمین چھپائے گئے

02 عدد راکٹ لانچر معہ 07 عدد گولے۔

‏02 عدد خودکش جیکٹ۔

 03 عدد خودکش جیکٹ میں استعمال ہونے والے پل سوئچ۔

 03 عدد نان الیکٹرک ڈیٹونیٹر۔ پرائما کارڈ 62فٹ۔

 34 عدد الیکٹرک ڈیٹونیٹر ۔

01 عدد بنڈولئیر راکٹ لانچر۔

 06 عدد بیٹری (9وولٹ)۔

 10 عدد بیٹری (12وولٹ) اور

 01 عدد انٹینا برآمد

علاقہ کو بڑی تباہی سے بچایا گیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار