ایشیا اردو
ڈاکٹر کے بجائے آپریشن تھیٹر اسسٹنٹ کے آپریشن کرنے کی ویڈیو منظرعام پرآگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ او ٹی اسسٹنٹ نےخاتون کے اپنڈکس کا آپریشن کیا اور ٹانکے بھی لگائے۔
سی ای او ہیلتھ کے مطابق معاملے کی انکواٸری کریں گے اور ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
دوسری جانب او ٹی اسسٹنٹ سمیت پیرا میڈیکل اسٹاف کے 4 ارکان کو معطل کردیا گیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار