ایشیا اردو/چوہدری عبدالقیوم

ملتان کاروائی گلی کمگراں والی اندرون دہلی گیٹ میں شاہد عرف ببو کے جوے کے اڈے پر کی گئی شاہد عرف ببو ایک طویل عرصے سے علاقے میں پرچی جوا کروا رہا تھا14 جواریوں کو گرفتار کرکے پرچی جوے پر لگی رقم برآمد کر لی ملزمان سے جواء پر لگی 16500 ہزار روپے سے زائد نقد رقم اور پرچی جوا کے دیگر آلات برآمد کرلیے گئےجوئے کے اڈے پر کاروائی ایس پی سٹی ڈویژن نعیم شاہد کی زیر نگرانی،ڈی ایس پی دہلی گیٹ محمد عمران کی سربراہی میں ایس ایچ او دولت گیٹ ضیاءالرحمن نے دیگر ٹیم کے ہمراہ کاروائی کی تمام ملزمان کے خلاف تھانہ دولت گیٹ میں مقدمہ درج کرلیا گیا مزید تفشیش جاری ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار