اٹلی کشتی حادثے میں جاں بحق پاکستانیوں کی میتیں لاہور پہنچ گئیں۔
کشتی حادثے میں جاں بحق 9 پاکستانیوں میں سے 7 کی ڈیڈ باڈیز لاہور پہنچیں، جن میں ایک خاتون کی ڈیڈ باڈی بھی شامل ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اٹلی کشتی حادثے میں اب تک 7 پاکستانی جاں بحق ہوئے، دفتر خارجہ کی تصدیق
میتیں تیونس سے براستہ جدہ سعودی ائیر کی پرواز ایس وی 734 کے ذریعے لاہور لائی گئیں۔
اوورسیز پاکستانی فاونڈیشن کے نمائندے نے ڈیڈ باڈیز وصول کرکے ورثاء کے حوالے کردیں۔ ساتوں افراد کی ڈیڈ باڈیز گجرات ڈویژن روانہ کردی گئیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار