ایشیا اردو

قومی کرکٹ ٹیم کی انتطامیہ نے جمعرات کو زمبابوے کے خلاف کھیلے جارہے میچ میں حیدر علی یا آصف علی میں سے کسی ایک کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹی 20 ورلڈ کے کے پہلے میچ میں بھارت کے خلاف حیدر علی اور آصف علی توقعات پر بالکل بھی پورا نہیں اتر سکے تھے۔
جمعرات کو قومی ٹی ٹیم سپر 12 مرحلے کا دوسرا میچ زمبابوے کے خلاف کھیلے گا۔
جمعرات کو پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان ٹیم کی انتظامیہ نے حیدر علی یا آصف علی میں سے کسی ایک کو ڈراپ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
حیدر علی یا آصف علی کی جگہ فاسٹ بولر محمد وسیم جونیئر پلیئنگ الیون میں جگہ بنائیں گے۔
اس طرح قومی ٹیم 4 فاسٹ بولرز ، 2 اسپرز اور 5 بیٹرز پر مشتمل ہوگی

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار