ایشیا اردو

اوکاڑہ کی تحصیل دیپالپور میں بھی چور خواتین کا گروپ سامنے آگیا اوکاڑہ روڑ پر پیسیفک شاپنگ مال میں نوسرباز چور خواتین داخل ہوئیں اور بڑی دیدہ دلیری سے قیمتی کپڑے چوری کر لئے نیوزون نے واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر لی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چور خواتین کس طرح چالاکی کے ساتھ کپڑے چوری کر رہی ہیں اور واردات کرنے کے بعد خواتین ہوشیاری کے ساتھ رفو چکر ہو گیں اہل علاقہ اور انجمن تاجران نے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار