ایشیا اردو

ڈیرہ غازی خان / سنیر رپورٹر

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کے شہر ڈیرہ غازی خان میں کھاد بحران شدت اختیار کر گیا دھکم پیل کے باعث بزرگ شہری زخمی ،  ڈیرہ غازی خان کے نواحی علاقہ کوٹ چھٹہ میں کھاد کے حصول کے لیے کسانوں کی لمبی لائنیں،  سینکڑوں کئ تعداد میں کسانوں کا رش پیدا ہو گیا جس کے نتیجہ  میں دھکم پیل میں ایک بزرگ گر کر شدید زخمی ہو گیا جس کو موقع پر ریسکیو 1122 کئ مدد سے طبی امداد دے دی گئ.

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار