ایشیا اردو

ڈیرہ غازی خان/سنیر رپورٹر

ڈیرہ غازی خان ڈسٹرکٹ بار انتخابات ,ڈیرہ غازی خان ڈسٹرکٹ بار انتخابات کے سلسلہ میں آج پولنگ ہورہی ہے ۔وکلا کی ایک بڑی تعداد اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لیئے پولنگ اسٹیشن پر موجود۔ڈسٹرکٹ بار کی صدارت کے لیے چار امیدواروں جن میں عارف خان گورمانی ۔ملک محمد افضل، بلال خان گوپانگ اور قیصر خان خٹک کے درمیان مقابلہ ہے جبکہ جنرل سیکرٹری کے لیے شیخ شفیع اور منور حمید کھوسہ کے درمیان مقابلہ ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار