شادن لنڈ زندہ پیر روڈ پر پولیس مقابلہ جاری فائرنگ سے 
انچارج چوکی شادن لنڈ سب انسپکٹر  رضوان محبوب شہید ، اور کانسٹیبل مظھر کمبرانی اقبال سنجرانی  قاضی طاہر سعید، ، زخمی اہلکاروں کو ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان شفٹ کر دیا گیا ۔ڈی پی اؤ ڈیرہ غازیخان احمد محی الدین بھی بھاری نفری کے ساتھ پولیس مقابلے میں شامل ہیں،دوسری جانن پولیس مقابلہ میں  نامور ڈکیت عبداللہ جیانی مارا گیا پولیس مقابلہ کو ڈی پی او نے خود لیڈ کیا اور اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئے جبکہ کمشنر سمیت دیگر افسران فوری ہسپتال پہنچے اور زخمیوں کو طبی امداد کا جائزہ لیا 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار