ایشیا اردو

ملتان میں ڈپٹی کمشنر عامر کریم خاں کی ہدایت پر وہاڑی روڈ پر رات گئے اے سی سٹی خواجہ عمیر نے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی،، کارروائی کھ دوران فیکٹری میں سمگل شدہ ایرانی تیل سے کوکنگ آئل تیار کیا جارہا تھا۔ اے سی سٹی نے فیکٹری سیل کرکے آئل ڈرم  قبضے میں لے لئے،،کارروائی کے دوران 5 سو سے زائد گھی کے کارٹن روزانہ تیار کرکے فروخت کرنے کا بھی انکشاف ہوا۔ایرانی تیل کی غیر قانونی پراسیسنگ میں ملوث ایک ملزم کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔اس موقع پر اے سی سٹی خواجہ عمیر کا کہنا تھا کہ ایرانی تیل پراسس کرکے گھی کے معروف برانڈ کے ڈبوں میں پیک کیا جارہا تھا،،فیکٹری مالکان کے خلاف بھی سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار