شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر پیسے کمانے کے لائیو سبسکرپشن فیچر کو مزید آسان کر دیا گیا۔
لائیو سبسکرپشن فیچر کے تحت مواد تخلیق کار صرف لائیو خصوصی ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے اہل ہوتے تھے اور یہ فیچر صرف بڑے مواد تخلیق کاروں کو میسر تھا۔
اب کمپنی نے اسے قدرے آسان کر دیا ہے، تاہم اب بھی یہ فیچر 10 ہزار سے کم فالوورز رکھنے والے مواد تخلیق کاروں کیلئے نہیں ہے۔
ٹک ٹاک کے مطابق مذکورہ فیچر کے تحت اب جس بھی مواد کے تخلیق کار کے فالوورز کی تعداد 10 ہوگی اور اس کی عمر 18 سے زائد ہوگی تو وہ لائیو ویڈیوز کے بغیر بھی پیسے کما سکیں گے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار