ایشیا اردو

صارفین کے لیے بری خبر، بجلی 4 روپے 99 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے، اضافہ فروری کے لیے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ سی پی پی اےنے نیپرا میں درخواست دائر کردی ہے، نیپرا 31 مارچ کو درخواست پر سماعت کرے گا۔سی سی پی پی اے کے مطابق کوئلے سے 31.70 فیصد، فرنس آئل سے 6.51 فیصد بجلی پیدا کی گئی۔مقامی گیس سے 11.36اور ایل این جی سے 15.16 فیصد بجلی پیدا ہوئی۔ فروری میں جوہری ایندھن سے 12.53 فیصد بجلی پیدا ہوئی، فروری کے لئے ریفرنس فیول لاگت 4 روپے 25 پیسے فی یونٹ مقرر تھی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار