ایشیا اردو

وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد نے افتتاح کیا۔  پرنسپل نشتر میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین، ایم ایس نشتر ہسپتال ملتان ڈاکٹر امجد چانڈیو، صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج، شعبہ نیورو سرجری کے فیکلٹی ممبران، ڈاکٹرز سمیت ڈاکٹر مزمل عباس کے والد نے بھی اس افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ شرکاء نے ڈاکٹر مزمل عباس سمیت تمام شہدا کی قربانیوں کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔ وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد کہنا تھا کہ تمام فرنٹ لائن ورکرز اور شہدا کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ جس مشن میں انہوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اسے ہر ممکن طریقے سے جاری رکھا جائے گا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار