بھارتی ریاست آندھرا پردیش کی فارما سیوٹیکل فیکٹری میں دھماکے سے 17 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
بھارتی حکام کے مطابق دھماکا فارما سیوٹیکل فیکٹری کے کیمیکل ری ایکٹر میں ہوا جس کے بعد فیکڑی میں آگ لگ گئی۔
رپورٹ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے جبکہ کمپنی کی جانب سے تاحال اس معاملے پر کوئی بیان سامنے نہیں آیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار