ملتان تھانہ چہلک میں خود کو سرکاری ادارے آئی بی کا افسر ظاہر کرنے والا وجاہت نامی شخص گرفتار کر کے مقدمہ 2111/23 درج کر لیا، وجاہت نامی شخص نے تھانہ میں ایس ایچ او سے اپنا ناجائز کام کروانے کے لیے خود کو آئی بی کا افسر ظاہر کیا تھا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار