مانٹرنگ ڈیسک 

برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ میں بھارت کے 80 جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا نیٹ ورک بے نقاب ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق سکھ ہونےکا دعویٰ کرنے اور تفرقہ انگیز بیانیےکو فروغ دینے والے جعلی اکاؤنٹس پکڑے گئے ہیںان جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے ہندو نیشنل ازم اور بھارتی حکومت کے حمایتی بیانیےکو فروغ دیا جارہا تھا۔
 نیٹ ورک کا مقصد سکھوں کی آزادی، انسانی حقوق و اقدار سے متعلق اہم مسائل کے بارے میں تاثرات کو تبدیل کرنا تھا۔
 رپورٹ کے مطابق نیٹ ورک کا براہ راست بھارتی حکومت سے تعلق کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے، رپورٹ سے متعلق بھارتی حکومت نے ابھی کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار