ایشیا اردو

 انٹرنیٹ کی بین الا قوامی سب میرین کیبل میں خرابی دور ہونے کے بعد پاکستان میں متاثرہ انٹرنیٹ سروس مکمل بحال ہو گئی۔
ترجمان پی ٹی سی ایل کے مطابق بین الاقوامی سب میرین کیبل اے اے ای ون میں خرابی دور کردی گئی ہے، ملک بھر میں پی ٹی سی ایل کی سروسز مکمل طور پر بحال ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کی وجہ سے پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہوگئی تھی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار