وفاقی کابینہ نے رمضان ریلیف پیکج کی منظوری دے دی
تفصیلات کےمطابق رمضان ریلیف پیکج کے تحت یوٹیلیٹی اسٹورز پر 7 ارب 49 کروڑ سے زائد کا پیکیج دیا جائےگا،ٹارگٹڈسبسڈی کے ذریعے19 بنیادی اشیاء پر رعایت ملے گی۔
،یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا اطلاق 4 مارچ سے ہوگا،نگراں وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ای سی سی نے گذشتہ ہفتے یوٹیلیٹی اسٹورز پر پیکیج منظور کیا تھا۔
خیال رہے کہ ماہ رمضان کا آغاز ممکنہ طور پر 12 مارچ کو ہونے کا قوی امکان ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار