ایشیا اردو

 نشتر میڈیکل یونیورسٹی ملتان کے شعبہ پیتھالوجی کے پہلے FCPS ٹرینی ڈاکٹر قرۃ العین نوید  نے ہیماٹولوجی کے مضمون میں ایف سی پی ایس کا امتحان پاس کر لیا ہے  ان کی اس شاندار کامیابی پر وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر رانا الطاف احمد اور صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ملتان پروفیسر ڈاکٹر مسعود الروف ہراج نے انہیں مبارکباد پیش کی اور انکے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار