فیفا نے پاکستانی نژاد انگلش فٹبالر عیسیٰ سلیمان کو پاکستان کی نمائندگی کی اجازت دے دی جس کے بعد عیسیٰ سلیمان فوری طور پر پاکستان کی نمائندگی کے اہل ہوگئے ہیں۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے عیسٰی سلیمان کو قومی ٹیم کی جانب سے کھیلنے کی پیشکش کی تھی جسے سٹار فٹبالر نے قبول کر لیا، عیسیٰ سلیمان انگلینڈ کی انڈر 20 یورو کپ جیتنے والی ٹیم کا بھی حصہ رہے ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عیسیٰ سلیمان بھارت میں ساف فٹبال چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار