ایشیا اردو

سیالکوٹ۔ نجی فیکٹری کے جنرل مینیجر پر مشتعل افراد کے تشدد سے سری لنکن سے تعلق رکھنے والا جنرل مینیجر پریانٹا کمارا ہلاک ہو گیا پولیس کی نفری حالات کو قابو کرنے کے لیے موقع پر پہنچ گئی مگر مشتعل افراد نے لانعش کو اگ لگا کر جلا دیا ،معشتل افراد نے وزیر اباد روڈ کو مکمل ٹریفک کے لیے بند کر کے نجی فیکٹری کو گھیراو کر لیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار