ایشیا اردو

ڈیرہ غازی خان غازی گھاٹ کے قریب فری  آئی میڈیکل کیمپ میں بڑی تعاد میں سیلاب سے متاثرہ افراد کا مفت علاج کیا جا رہا ہے جس میں خواتین اور مردوں کی بڑی تعداد موجود ہے ،فری میڈیکل کیمپ میں انکھوں کی امراض کے ساتھ دیگر جلدی امراض ملیریا  نزلہ زوکام  بخار، ہیپاٹائٹس بی سی کے مریضوں کا  چیک جاری ہے  ایل آر بی ٹی کی طرف سے لگائے گئے کیمپ میں ڈاکٹر سیف الرحمن کی سربراہی میں ڈاکٹر ذیشان  ڈاکٹر جاوید مریضوں کا چیک اپ کر رہے ہیں اب تک  620 کے قریب مریضوں کا چیک اپ کیا گیا جن میں 250 کے قریب عورتیں 300 کے قریب مرد اور 70 کے قریب بچے شامل ہیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار