دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20)  کے رہنماؤں نے ایک عالمی معاہدے کی منظوری دی ہے جس کے تحت بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا۔
برطانوی نشریاتی ادارے ( بی بی سی) کے مطابق اٹلی کے شہر روم میں جی 20 سربراہی اجلاس  میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ  بڑے کاروباری اداروں کے منافع پر کم از کم 15 فیصد ٹیکس لگے گا۔
رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے  کم ٹیکس دائرہ کار کے ذریعے اپنے منافع کو ری روٹنگ کرنے کی وجہ سے کیا گیا ہے

WebDask

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار