ملتان 

اسسٹنٹ کمشنر خواجہ عمیر نے خفیہ اطلاع پر رات 2 جے کے قریب کاروائی کرتے ہوئے معروف بسکٹ فیکٹری گبز مین چھاپہ مار کر  فیکٹری سے 40 ہزار کلو سرکاری چینی برامد کر کے قبضہ میں لیتے ہوئےفیکٹری کو سیل کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا ،35 لاکھ روپے سے زائد کی 780  امپورٹڈ چینی   ،کی سپلائی کرنے والے ڈیلر کے خلاف بھی کاروائی شروع کر دی گئی ہے ،معروف فیکٹری بزنس مین چوہدری ذولفقار کی مالکیت ہے جبکہ چینی ڈیلر آصف قریشی نامی شخص سے خرید کی گئی تھی ۔۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار