ایشیا اردو/چوہدری عبدالقیوم

ملتان علاقہ تھانہ مظفرآباد نسیم والی پلی کے قریب نہر 25 سالہ نامعلوم لڑکی کی بوری بند مسخ شدہ لاش برآمد پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے نشتر ہسپتال سرد خانے منتقل کر دیا۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق لاش پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں تھانہ مظفرآباد پولیس نے لاش کی شناخت کے حوالے سے کاروائی شروع کردی۔ ایس ایچ او تھانہ مظفرآباد کا کہنا ہے مزید حقائق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے بعد سامنے آئیں گے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار