ایشیا اردو

پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی پر  سرچ انجن گوگل نے بھی اپنے انداز  میں پاکستانیوں کو جشن آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
ملک بھر  میں آج پاکستان کو 75 سال مکمل ہونے پر جشن منایا جا رہا ہے، جہاں قوم آزادی کا دن  قومی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے وہیں گوگل نے بھی اپنے ڈوڈل پر پاکستانی پرچم اور کراچی میں واقع فریئر ہال کی تصویر سجا کر پاکستانیوں کو جشنِ آزادی کی مبارکباد پیش کی ہے۔
گوگل ڈوڈل پر کلک کرتے ہی پاکستانی پرچم کے رنگ کی کئی سبز  و سفید جھنڈیوں کی بارش ہوتی نظر آتی ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار