ایشیا اردو

خواتین سے بدتمیزی کرنے والا برقعہ پوش نوجوان پکڑا گیا، شہریوں نے پہلے جم کر درگت بنائی اورپھر پولیس کے حوالے کردیا۔
گوجرانوالہ میں بازاروں میں برقعہ پہن کر خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنیوالا ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ،شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر درگت بنا ڈالی۔
ملزم بازاروں میں خواتین کو ہراساں بھی کرتا تھا ،درگت کا نشانہ بنانے کے بعد شہریوں نے ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا جہاں پر کوتوالی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار