ہاکی کے سابق عالمی چیمپئن اور اولمپیئن شہباز جونیئر کینیڈین ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ بن گئےشہبازجونیئر بطور ہیڈ کوچ ٹیم کے ہمراہ ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈکپ میں خدمات انجام دیں گے۔ورلڈ ماسٹرز ہاکی انڈور ورلڈکپ 15 تا 20 فروری 2022  امریکامیں کھیلا جائے گا۔شہباز جونیئر پاکستان ہاکی کے اسسٹنٹ کوچ کے فرائض بھی سرانجام دے چکے ہیں۔

 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار