آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کے دوران افغانستان پہنچا دی گئی۔
افغانستان میں ٹرافی کو تاریخی مقامات پر نمائش کے لیے رکھا گیا ہے، اسے صدیوں پرانے تاریخی باغ بابر اور درالامان پیلس بھی لے جایا گیا۔
ٹرافی کابل کے قریب واقع پہاڑی علاقے وادی پغمان میں بھی نمائش کے لیے رکھی گئی، واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ کپ ٹرافی کل کابل پہنچائی گئی تھی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار