ایشیا اردو

جنوبی پنجاب کو پسماندہ رکھنے کی تمام تر ذمہ داری پاکستان پیپلز پارٹی،مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی پر عائد ہوتی ہے یہ بات امیر جماعت اسلامی پاکستان مولانا سراج الحق نے تونسہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران کہی انہوں نے کہا کہ یہاں کے لوگ بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں مگر ان صلاحیتوں کو ہر دور میں زنگ آلود کیا گیا یہاں کی بیٹیاں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں یہاں کے بیٹے بہترین صلاحیتوں کے مالک اور اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے باوجود بھی بے روز گار ہیں اسکی بڑی وجہ یہی ہے کہ یہاں کے لوگوں کو انکا حق نہیں دیا گیا یہ بڑی سیاسی جماعتیں یہاں کے مکینوں کے حق پر ہمیشہ ڈاکا ڈالتی رہی ہیں جب بھی کرپشن کی کوئی کہانی چلی انہی بڑی جماعتوں کی سرکردہ شخصیات ہی کا نام آیا ہے کبھی جماعت اسلامی کے کسی لیڈر پر کرپشن کا کوئی الزام نہیں لگا یہ ہم پر اللہ کا سب سے بڑا کرم ہے ہم نے بھی حکومت کی ہے مگر دامن کرپشن سے پاک ہے  جنوبی پنجاب میں پینے کا پانی نہیں۔ کھاد یوریا کی قیمت دو ہزار سے بڑھا دی گئی   جنوبی پنجاب کے ساتھ عوام کو دھوکا دیا گیا  یہ ملک قائد اعظم نے جاگیرداروں سرداروں کے لئے نہی بنایا تھا سودی نظام قائم ہے جو استحصالی نظام ہے  امریکا ہمارے ملک میں حکومت بھی بناتا ہے اور اپوزیشن بھی امریکا لگاتا ہے    فوجی گملوں کے تربیت ہافتہ عوام پر مسلط رہے، ظالم حاکموں سے بدلہ لینے کا وقت آگیا

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار