کرکٹ آسٹریلیا کا بھارت اورپاکستان فینززون کی ٹکٹوں کی فروخت چار جون سے شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
کرکٹ آسٹریلیا کےمطابق پاک بھارت فینز زون کی ٹکٹ 30 سے 70 ڈالر کے درمیان ہو گی،ٹکٹوں کی فروخت دو حصوں میں کی جائے گی،تین سے چودہ جون تک جاری رہنے والے پہلے حصہ میں ٹکٹ پر ڈسکاونٹ ہوگا۔
کرکٹ آسٹریلیا کےمطابق ڈسکاونٹ ٹکٹ لینے کے لیے شائقین کرکٹ کو رجسٹر کرنا ہو گا،دوسرے حصے میں فینز بغیر رجسٹریشن کے چودہ جون سے اپنی ٹکٹیں بک کرسکتے ہیں،پاکستان کو چھ وائٹ بال میچز جبکہ انڈیا کو بارڈر گواسکر ٹرافی کھیلنے اس سال آسٹریلیا آنا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار