مانٹرنگ ڈیسک

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا ظلم وستم جاری ہے، قابض فوج نے مزید تین کشمیریوں کو شہید کردیا۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے، بھارتی فورسز نے اسلام آباد ڈسٹرکٹ میں مزید تین کشمیریوں کو شہید کر دیا، واقعے کے بعد علاقے میں فون اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔
بھارتی فوج نے کلگام میں بھی گزشتہ روز 3 کشمیریوں کو شہید کیا، دو روز میں شہید کشمیریوں کی تعداد 6 ہو گئی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار