ایشیا اردو

 پاکستانیوں کی بھابھی اور قومی ٹیم کے آل راؤنڈر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریٹائرمنٹ کا اعلان آسٹریلین اوپن کے خواتین کے ڈبل ایونٹس کے پہلے راؤنڈ میں شکست کے بعد کرتے ہوئے بھارت کی ٹینس سٹار ثانیہ کہا ہے کہ سال2022 ان کا آخری سیزن ہوگا، میری فٹنس بھی کم ہورہی ہے۔
میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹینس سٹار کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا فیصلہ آسان نہیں تھا لیکن اس کی کچھ وجوہات ہیں، میرا بہت زیادہ سفرکرنا 3 سال کے بیٹے کے لئے اچھا نہیں ہے اوریہ میرے لئے بہت اہم بات ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار