مانٹرنگ ڈیسک

بھارت کی ریاست مہاراشٹرا میں خاتون پائلٹ کا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی سنگل سیٹر ٹرینر طیارہ آج صبح پونے میں  گرکر تباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں خاتون پائلٹ بھاونا راٹھور  زخمی ہوگئیں۔
رپورٹ کے مطابق خاتون پائلٹ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں جنہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار