ایشیا اردو

چوہدری عبدالقیوم 

ملتان نجی یونیورسٹی میں کنسرٹ کے دوران  نوجوانوں میں جھگڑے کےنتجہ میں چار نوجوان زخمی ہو گئے جبکہ دیگر متعدد سٹوڈنٹس کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے,ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی,2 زخمی سٹوڈنٹس  نشتر اسپتال منتقل کر دیا سی پی او ایس ایس پی آپریشنز,ایس پی گلگشت سمیت پولیس کی بھاری سمیت دیگرڈی ایس پی صدر،ایس ایچ او زکریا ،ڈولفن فورس،,محافظ سکواڈ کے اہلکار بھی موقع پ موجود ہیں مزید زخمیوں کی اطلاع پر ریسکیو ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں جبکہ بوسن روڈ پر ٹریفک بری طرح جام ہو کر رہ گئی نشتر ہسپتا شفٹ کئے جانےو الوں میں ایک 16 سالہ طلۃ شامل ہے 

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار