ایشیا اردو

جہانیاں میکے جانے کی ضد پر خاوند نے بھائی اور ماں سے ملکر بیوی کے گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا مقتولہ  نایاب بی بی کی شادی 11سال قبل مترو کے رہائشی مجاہد ولد حنیف کے ساتھ ہوئ تھی مقتولہ  3بچوں کی ماں تھی  خاوند مجاہد نے بھائی سہیل اور والدہ قبری بی بی کے ساتھ ملکر  اپنی 30سالہ بیوی نایاب بی بی کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے پولیس تھانہ  مترو نے مقتولہ کے بھائ محمد اشرف کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا اور ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار