پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے لیے ججز امتحانی کمیٹی کو تبدیل کردیا گیا۔
جسٹس فیصل زمان خان کو ججز امتحانی کمیٹی کا نیا سربراہ مقرر کیا گیا ہے جبکہ جسٹس عاصم حفیظ اور جسٹس امجد رفیق کمیٹی کے ممبر ہوں گے
تین رکنی کمیٹی ماتحت عدلیہ کے لیے ججز کی خالی آسامیوں کو پر کرنے کے لیے اقدامات کرے گی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار