راجہ پرویز اقبال/ ایشیا اردو

 ایس ڈی پی او کہوٹہ  کلر سیداں مرزا طاہر سکندر کی ہدایت پر ایس ایچ او کہوٹہ عمر صدیق گجر نے انتہائی اہم قتل اور چوری کے مقدمے کے تین مجرمان اشتہاری گرفتار کر لیے اور منشیات فروشوں کے گرد بھی گھیرا تنگ کر دیا منشیات فروشوں کا سرغنہ جو انتہائی مطلوب ملزم تھاکہوٹہ  پولیس کے لیے ایک  بڑا چیلنج تھا اور دیگر مقدمات میں مطلوب تھا اسے گرفتار کر لیا اور اس کے قبضہ سے 3 کلو 560 گرام چرس برآمد کر لی ،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیوں  پر عوام کی جانب سے کہوٹہ پولیس کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار