اے این ایف نے نمک کی آڑ میں منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر کنٹینر سے 26کلو 500گرام آئس برآمد ہوئی ہے۔
ترجمان کے مطابق آئس کوکنٹینرکے فرش میں خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا اور کنٹینر کراچی کی ایک نجی کمپنی نے ملائیشیا کے لیے بُک کرایا تھا۔
ترجمان کے مطابق کنٹینر اور منشیات قبضےمیں لےکرکارروائی کی جارہی ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار