ایشیا اردو

راچی کی مصروف شاہراہ فیصل کارساز روڈ پر دو کاریں آپس میں ٹکراگئیں، تصادم کے بعد ایک کار پہلے کھمبے سے ٹکرائی اور پھر فٹ پاتھ پر چڑھ گئی۔ حادثے کے نتیجے میں کار سوار دو افراد جاں بحق جبکی ایک شخص شدید زخمی ہوا۔
ٹریفک پولیس کے مطابق گاڑیوں کی رفتار تیز تھی جس کے باعث حادثہ ہوا، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ارتضا اور رافع کے نام سےہوئی، لاشوں اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار