ایشیا اردو

کراچی کے علاقے صدر میں خاتون نے دوست کو قتل کر دیا۔ رباب نے تشدد کے بعد سہیل کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔
 ایس ایس پی ساوتھ کراچی زبیر نذیر شیخ کے مطابق شیخ سہیل کے قتل میں اس کی دوست ملوث ہے، رباب نے سہیل کو تشدد کر کے قتل کیا، خاتون کو گرفتار کرلیا گیا ہے، مقدمہ درج کیا جارہا ہے، رباب نے قتل کرنے کے بعد لاش کے ٹکرے کر دئیے تھے، خاتون کے قبضے سے مختلف اوزار بھی ملے ہیں۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار