نئی دہلی: بالی وڈ ادا کارہ کترینہ کیف اداکار وکی کوشل کے ساتھ ازدواجی بندھن میں بندھ گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی راجستھان قلعے برورہ میں ہوئی۔ سوائی مدھوپور میں ہونے والی شادی کی تقریب میں بالی اداکاراؤں اور ادا کاروں نے شرکت کی۔ سلمان نے شادی کی تقریب میں شرکت نہیں کی وہ سعودی عرب چلے گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان خاندان کو شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی تھی

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار