ایشیا اردو

میاں چنوں کے قریب پشاور سے کراچی جانے والی خیبر میل کی بریک فیل ہو گئی ، جس سے وہ پڑی سے اتر گئی، کسی بھی جانی نقصان یا زخمی کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ،امدادی کاروائیوں کا آغاز کر دیا گیا ہے ،زرائع کے مطابق اسٹیشن ماسٹر نے بریک فیل ہونے پر ٹرین کا رخ خود موڑ کر دوسی پڑی ہر چڑانے کی کوشش کی تاکہ ٹرین کو حادثہ سے بچایا جا سکے۔۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار