مانٹرنگ ڈیسک

سری لنکا کے شہرجافنا میں سالانہ پتنگ بازی فیسٹول میں شریک ایک شخص اپنے دوستوں کے ساتھ ایک بہت بڑی پتنگ اڑانے کی کوشش میں پتنگ سے بندھی رسی سے لٹک گیا اور فوری طورپر زمین سے30 فٹ بلندی پرجا پہنچا۔رسی سے لٹکے شخص کے دوستوں نے شورمچا کراسے پتنگ کے مزید بلند ہونے سے پہلے رسی چھوڑنے پرمجبورکیا۔
ایک منٹ تک 30 فٹ بلندی پرلٹکنے کے بعد پتنگ بازنے رسی چھوڑ دی۔ زمین پرگرنے کے باوجود متاثرہ شخص کو کوئی چوٹ نہیں آئی۔

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار