ایشیا اردو

رپورٹ احمد مری 
کوہلو میں ڈیڑھ مہینے میں 5درجن سے زائد کیسزز رپورٹ ہسپتال میں انجکشن کی کمی مریضوں کو مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو میں پچھلے ڈیڑھ مہینوں کے دوران سانپ ڈسنے کے 60 سے زائد کیسزز رپورٹ ہوئے ہیں ماہ جون میں 29 کیسززجبکہ جولائی میں 15 دنوں کے دوران تین درجن سے زائد کیسزز رپورٹ ہوئے ہیں ہسپتال حکام کے مطابق کے ضلع کوہلو سمیت دیگر نزدیکی ضلع کے بھی سانپ ڈسنے کے کیسزز آرہے ہیں ہسپتال میں سانپ ڈسنے کے انجکشن میں کی کمی ہے جس کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑھ سکتا  ہے واضح رہے کہ ضلع کے پرائیویٹ کلینکس میں سانپ ڈسنے کے انجکشن موجود نہیں ہیں انجکشن نہ ہونے کی وجہ انسانی زندگیاں جاسکتی ہیں عوامی حلقوں نے اعلیٰ حکام وزیراعلیٰ بلوچستان،صوبائی وزیر صحت، حلقے کے منتختب صوبائی وزیر تعلیم میرنصیب اللہ مری سے اپیل کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ فوری نوٹس لیکر واحد ڈسڑکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال میں سانپ ڈسنے کے انجکشن فراہم کریں تاکہ مریضوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار