اسلام آباد

وفاقی وزارت داخلہ نے تحریک لبیک سے پابندی ختم کرتے ہوئے، باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دہا جس کے بعد تحریک لینگ قومی داھیرے میں شامل ہو گئی ،زرائع کے مطابق چھ افراد نے نام نکالنے ہر مخالفت کی تھی 

خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے وفاقی کا بینہ کو کالعدم تنظیم سے پابندی ہٹانے کی سمری بھیجی تھی  جس میں کہا گیا تھا کہ تنظیم نے آئندہ پُرتشدد نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
سمری کے مطابق ٹی ایل پی مستقبل میں آئین پاکستان اور ملک کے قوانین کا احترام کرے گی۔
سمری میں کہا گیا ہے کہ حکومت پنجاب نے تنظیم سے پابندی ہٹانے کا فیصلہ تنظیم کی یقین دہانی اور وسیع قومی مفاد میں کیا ہے

You Might Also Like

Leave A Comment

جڑے رہیے

نیوز لیٹر

کیلنڈر

اشتہار